Lohe Zohra

لوح زہرہ

صحیح عمر میں شادی ہر لڑکی اور لڑکے کی ضرورت ہے ۔ لیکن ہمارے ہاں اکثر اس معاملے میں کوتاہی ہو جاتی ہے ۔ کبھی تعلیم ، معاشی مسائل ، ذات برادری کی وجوہات کے باعث شادی میں تاخیر ہوجاتی ہے ۔ فی زمانہ اچھے رشتے کا حصول بھی ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ طلاق یافتہ ہونا ، بیوہ ہو جانا ، ہمارے ہاں دوسری شادی میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔ اسی طرح پسند کی شادی میں بھی عمر ، ذات برادری ، سماجی مسائل کے باعث رکاوٹیں ہوتی ہیں ۔ ان تمام مسائل میں آسماء الحسنٰی سے لوح زہرہ تیار کروائیں ۔
اپنی تفصیلات نیچے فارم میں درج کیجئے

Scroll to Top