Asma-ul-Husna
Asma-ul-Husna/اسماء الحسنٰی
ایس ایم قادری کی شہرہ آفاق تصنیف- اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کی تفسیر
ایک ایسی کتاب جو آپ کے دل و دماغ کو تنہائی کے احساس سے نکال دے اور آپ کو محسوس ہونے لگے گا کہ آپ کا مالک آپ کا خالق آپ کا ہمدرد آپ کا غم گسار آپ کا مشکل کشا آپ کا رب آپ کی رگ گلو سے قریب تر ہے اور آپ سے کہہ رہا ہے کہ ” مجھ سے کہو ، میں سننے والا ہوں ، مجھ سے مانگو میں دینے والا ہوں ، میں ستار ہوں میں تمہاری خطاؤں ،گناہوں کو چھپانے والا ہوں ۔ میں بے پناہ بخشنے والا غفور الرحیم ہوں” ہر سطر ہر لفظ کامیابی سے قریب کرنے اور آرزوؤں ، امیدوں کو پورا کرنے والا ہے ۔
اب تک پچیس زائد ایڈیشن لاکھوں کی تعداد میں شائع ہوچکے ہیں ۔ صفحات 300 سے زائد عمدہ طباعت ۔ خوبصورت سرورق اور بہترین بائنڈنگ کے ساتھ ۔
پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں دستیاب ۔
RS: 1500/- قیمت برائے پاکستان مع پوسٹل چارجز۔
EasyPaisa: 0322-7669664
Jazzcash: 0302-5555967
Mezan Bank: A/c 0268 0101 748552