Fatah Namaa

نقش فتح نامہ

ہر آدمی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے تمام معاملات کی خرابی ، ناراضگی ، جھگڑے ، زمین جائیداد کے مسائل باہمی گفتگو ،بات چیت سے طے ہو جائیں لیکن بعض وجوہات کی بنا پر معاملات کورٹ کچہری تک جا پہنچتے ہیں ۔جس میں فیصلہ ہونے میں برسوں لگ جاتے ہیں بلکہ پیسے اور تعلقات بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔ جب کسی کیس کا فیصلہ نہ ہو رہا ہو یا مخالف طاقت ور ہو ۔اس سے خوف زدہ ہو اور مقدمے کا فیصلہ مانا نہ جارہا ہو تو اپنے رب اپنے عادل اور مالک اللہ -تعالیٰ سے رجوع کیجئے- اور سورہ نصر اور سورہ فتح کا نقش، نقش فتح نامہ تیار کروائیں اور اپنے رب کے فضل کا انتظار کیجئے ۔
اپنی تمام تفصیلات نیچے دئیے گئے فارم میں درج کیجئے ۔

Scroll to Top