Loh e Taskheer Khass
لوح تسخیر خاص
انسانی زندگی میں بعض اوقات ایسے مراحل بھی آتے ہیں جب بظاہر تمام کوششوں کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوتا ، تمام دنیاوی کوششوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے ۔
ایسی صورت حال جب درپیش ہو کہ صلاحیت ، محنت اور حق کے باوجود ترقی نہ مل رہی ہو ۔ ہر کام میں مسلسل ناکامی ہو رہی ہو- بیرون ملک سفر میں ویزے اور بار بار مسائل پیش آرہے ہوں- دوست ،رشتے داروں میں عزت و احترام حاصل نہ ہو ۔ کاروبار میں مرضی کے مطابق نتائج نہ مل رہے ہوں ۔ کسی خاص شخص سے کوئی مسئلہ حل نہ ہو رہا تو ایسے میں اپنے ربّ العزت سے رجوع کیجئے ۔ اسماء الحسنٰی سے اپنے نام اور مقصد کے مطابق لوح تسخیر خاص تیار کروائیں اور مقصد کے مطابق اسم الہٰی کا ورد کیجے ۔
لوح تسخیر خاص بنوانے کے لئے اپنا مکمل نام ۔والدہ کا نام ۔ تاریخ پیدائش ۔ اور مقصد ارسال کیجئے ۔
اور نیچے دیئے گئے فارم میں تفصیلات درج کیجئے ۔